جاپان:سیلاب اورمٹی کے تودے گرنے سے 37 افرادکے ہلاک ہونے کاخدشہ Jul 06, 2020 | 11:08 11:08 AM, July 06, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ جاپان میں شدیدبارشوں کے بعدبدترین سیلاب اورمٹی کے تودے گرنے سے کم سے کم سینتیس افرادکے ہلاک ہونے کاخدشہ ہے۔ ہزاروں امدادی کارکن تباہ ہونے والے مکانات کے ملبے سے لوگوں کی تلاش کے لئے بھرپور کوششیں کررہے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک