فرمودہ اقبال Jul 06, 2020 8:43 AM, July 06, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خوشحال خان خٹک کی شاعری میں قدیم عرب شاعری کی روح کارفرما دکھائی دیتی ہے جس میں سادہ بیانی، حق گوئی واضح اور نمایاں ہے۔ آزادی اور ازم آرائی سے محبت اور شگفتگی کا اظہار بھی ملتا ہے۔(ازکتاب اقبال اور افغانستان، مصنف اکرام اللہ شاہد) شیئر کریں: Share Tweet Google+