مسلم لیگ ن کی پریس کانفرنس نے سیاسی منظر نامے پر ہنگامہ برپا کردیا ہے ،ہر طرف مریم نواز کے سخت موقف کا تذکرہ جاری ہے،ایسے میں مریم نواز پریس کانفرنس سے فارغ ہو کر سیدھا اپنی والدہ کی قبر پر پہنچ گئیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے والدہ کی قبر پر بیٹھے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو اللہ تعالی نے آج سرخرو کردیا،ہم سب اللہ کا جتنا شکر کریں کم ہے ،امی سے زیادہ خوش آج کون ہو گا؟پریس کانفرنس سے سیدھا امی کے پاس گئی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024