وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت حاجیوں کو5ارب روپے واپس کررہی ہے، نیت اچھی ہواورمقصداللہ کی خوشنودی ہو تو اللہ کی مددشامل ہوتی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت حاجیوں کو پانچ ارب روپے واپس کر رہی ہے، یہ رقم تقریبا اس سبسڈی کے برابر ہے جو حکومت سے مانگی جا رہی تھی، ذاتی فائدے لینے کی بجائے مقصد اللہ کی خوشنودی ہو تو اللہ کی مدد بھی شامل ہو جاتی ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024