کوہاٹ:پانی کی ٹینکی گرنے سے پانچ بچے جاں بحق Jul 06, 2019 | 11:56 11:56 AM, July 06, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوہاٹ میں پانی کی نئی تعمیرکی گئی ایک ٹینکی گرنے سے پانچ بچے جاں بحق اور چارزخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال کوہاٹ منتقل کردیاگیاہے۔دوبچوں کی حالت تشویشناک ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک