مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر عام انتخابات کے لیے نااہل قرار

Jul 06, 2018 | 16:36

ویب ڈیسک

عدالتی فیصلے کے بعد مریم اور کیپٹن (ر) صفدر عام انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دئیے گئے ہیں-عدالتی فیصلے کے بعد مریم اور کیپٹن (ر) صفدر الیکشن نہیں لڑسکیں گے۔احتساب عدالت کے جج نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال اور  ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔ کیپٹن ر صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنادی گئی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال اور  ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔احتساب عدالت نے نوازشریف کو 80 لاکھ پاؤنڈ اور مریم نواز کو 20 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ بھی کیا ہے جب کہایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی حکم دیاہے

مزیدخبریں