فیصلے کا وقت پانچویں بار تبدیل:فیصلہ ساڑھے 4 بجے سے پونے5 بجے کے درمیان سنائے جانے کا امکان
ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہے، فیصلے کا وقت پانچویں بار تبدیل کیا گیا، فیصلہ اب ساڑھے 4 بجے سنایا جائے گا۔ فیصلے میں تاخیر ہونے پر جج محمد بشیر نے کہا کچھ صفحات آگے پیچھے ہو جاتے ہیں، ہر فریق کیلئے آرڈر کی کاپیاں کروانا پڑی، فیصلے میں مزید 30 سے 40 منٹ لگیں گے۔