اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے چیئرمین پیمرا سلیم بیگ کی ملاقات کی جس میں انتخابی عمل کے دوران الیکشن کمیشن کے میڈیا کے لئے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ انتخابی عمل اور پولنگ ڈے پر میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ڈاکٹر حسن عسکری ووٹرز کی موبلائزیشن کیلئے میڈیا نے قومی ذمہ داری نبھانی ہے۔ نگران حکومت نے شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے لئے ضروری اقدامات کئے ہیں۔ ہم سب نے مل کر قومی ذمہ داری کو بطریق احسن ادا کرنا ہے۔ مشترکہ مقصد کے حصول کے لئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت کام کرنا ہے۔ میڈیا کو ذمہ دارانہ انداز میں انتخابی عمل کے دوران فرائض سرانجام دینا ہیں۔ ڈاکٹر حسن عسکری
پیمرا کے ایگزیکٹو ممبر اشفاق جمانی، سیکرٹری پیمرا فخرالدین مغل، ریجنل جنرل مینجر پیمرا پنجاب عائشہ بلال ورک اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024