مفرور ملزم کی عدم موجودگی میں فیصلہ سنایا جاسکتاہے,یہ لوگ تومفرور بھی نہیں: وکیل امجد پرویز
مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کے وکیل امجد پرویز نےکہا ہے کہ ہمارا کیس بہت اچھااور مضبوط ہے۔نواز شریف، مریم مریم نواز اورکیپٹن (ر)صفدر کے وکیل امجد پرویز عدالت پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ بولے ہمارا کیس بہت اچھا ہے، کیپٹن(ر) صفدر سے رابطہ نہیں ہوسکا ۔فیصلہموخر کرنے کے بارے میں سوال پر انہوں نے مزید کہاکہ مفرور ملزم کی عدم موجودگیمیں فیصلہ سنایا جاسکتاہے، یہ لوگ تومفرور بھی نہیں ، ایک فیصلہ ریفرنس کےطورپرعدالت میں جمع کروادیا ۔فیصلے سے قبل مسلم لیگ ن کے رہنما آصف کرمانیاحتساب عدالت پہنچے جبکہ دیگر رہنما بھی عدالت پہنچنا شروع ہوگئے۔اس موقع پراحتساب عدالت کو چاروں جانب سے خاردار تاروں سے بند کر دیا گیا ،عدالت کے سامنےسروس روڈ کو دونوں اطراف سے بند کر دیا گیا۔عدالت میں اور اس کیاطراف 400 پولیساہلکار تعینات کیے گئے ، ایف سی اور رینجرز کے اہلکار بھی سیکیورٹی کے فرائضانجام دے رہے ہیں، جبکہ 50سے زائد خواتین پولیس اہلکار بھی سیکورٹی پر مامورہیں۔ایس ایس پی اپریشن نجیب الرحمان عدالت اور اطراف کی سیکیورٹی کی نگرانی کررہے،ٹریفک کے 50سے زائد اہلکار بھی ٹریفک کی نگرانی کے لیے تعینات ہیں، شیلنگ
اے پی سی وین بھی احتساب عدالت پہنچا ئیں گئیں۔