اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پاکستانتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دوست زلفی بخاری پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ عدالت نے بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کے معاملہ کیتحقیقات کرنے استدعا بھی مسترد کر دی جبکہ عدالتنے نور خان ایئر بیس سویلیناستعمال میں لانے کی تحقیقات کی استدعا مسترد کر دی زلفی بخاری کی جانب سےاسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ ان کا ناموزارت داخلہ کی بلیک لسٹ سے نکالا جائے ان کا نام بلیک لسٹ میںڈالنا خلاف قانون
ہے اور ان پر عائد سفری پابندیاں ختم کی جائیں زلفی بخاری نے اپنا نام بلیک لسٹمیں ڈالے جانے کے معاملہ کی تحقیقات بھی کی تاہم عدالت نے یہ استدعا مسترد کردی جبکہ عدالت نے زلفی بخاری کی سفری پابندیاں ختم کی استدعا منظور کر لی جبکہایک شہری کی جانب سے نور خان ایئر بیس کے پرائیویٹ استعمال کی تحقیقات کے لیےدائر کی گئی تھی تاہم عدالت نے یہ درخواست بھی مسترد کر دی عدالت نے زلفی بخاریکا نام بلیک لسٹ سے فوری نکالنے اوران پر عائد سفری پابندیاں ختم کرنے کا حکمدیا ہے۔واضح رہے کہ زلفی بخاری کی عمرے کے لیے روانگی اور وزارت داخلہ کی جانبسے چھ روز کے لیے نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے خلاف ایک شہری کی جانب سے اسلامآباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسمعاملہ کا از خود نوٹس لیا تھا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024