بغداد (ریڈیو نیوز + اے ایف پی) عراق مےں 2خودکش اور راکٹ حملوں مےں 39افراد جاںبحق اور 50زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق بغداد کے جنوبی شہر تیجی مےں صوبائی کونسل کی عمارت مےں قبائلی رہنماﺅں اور پولیس افسروں کا اجلاس ہو رہا تھا باہر خودکش کار بم دھماکہ ہوا اور ایک بمبار نے بھی خود کو اڑا لیا، 35افراد جاںبحق اور اتنے ہی زخمی ہوگئے۔ بغداد کے گرین زون مےں الرشید ہوٹل پر راکٹ حملے مےں 5افراد مارے اور 15زخمی ہوئے ہےں۔ 2مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرین زون کے ہوٹل مےں امریکی یوم آزادی کے حوالے سے تقریب ہو رہی تھی۔ وہیں برطانوی سفارتخانہ اور دیگر اہم دفاتر اور عمارتیں ہےں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024