لندن (ثناءنیوز) وزےر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ وہ سپرےم کورٹ مےں ضرور پےش ہوں گے۔ انہوںنے واجب القتل بابر اعوان کو نہےں اےک غلط کردار کو کہا تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انکا کہنا تھا کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہےں۔ سپرےم کورٹ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت ہے۔ اس نے طلب کےا ہے مےں ضرور پیش ہوں گا اور اپنا موقف پےش کرونگا۔
رانا ثناءاللہ
رانا ثناءاللہ