کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد بنانے کیلئے جہانگیر ترین سمیت دیگر بااثر شخصیات سرگرم ہو گئیں۔ اس سلسلے میں سابق وفاقی وزیر جہانگیر ترین، اویس لغاری، سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن کراچی پہنچ گئے ہیں، تینوں رہنماﺅں نے سابق صوبائی وزیر مراد علی شاہ کی رہائش گاہ پر اجلاس کیا جس میں سابق صوبائی وزرا منظور پنہور، عرفان مگسی، مقبول شیخ اور دیگر نے شرکت کی۔ اس دوران فیصلہ کیا گیا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف شخصیات کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا جائے گا۔
پیپلزپارٹی مخالف اتحاد
پیپلزپارٹی مخالف اتحاد