محکمہ سوئی گیس کے لوڈمینجمنٹ پلان کے تحت فیصل آباد کی صنعتوں کو چھ جولائی سے نو جولائی تک تین روز کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ گیس کی بندش کی وجہ سے فیصل آباد میں دھاگے کی صنعت سب سے ذیادہ متاثر ہورہی ہے۔ صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت ٹیکسٹایل انڈسٹری کو بحران سے نکالنے کے لیے فوری طور پر ایسے اقدامات کرے جس سے پیدواری عمل کو معمول پر لاکر نقصان کم کیا جاسکے۔ دوسری جانب بحران کے باعث روزانہ کی اجرت پر کام کرنے والے ہزاروں مزدوروں کو بے روز گاری کا سامنا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024