سیٹوں میں کمی کے باوجود ہماری افادیت کم نہیں: ایم کیو ایم

Jan 06, 2025

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ سیٹیں 24 سے 7 کرنے کے باوجود ہماری افادیت میں فرق نہیں پڑا۔ نہ دعوے نہ وعدے بس کام کر رہے ہیں۔ پاکستان کا بحران 2024ء کے الیکشن کی وجہ سے نہیں 2018ء کے انتخابات کی وجہ سے ہے۔

مزیدخبریں