انٹرنیشنل باکس آفس پر ہالی وڈ فلم”سٹار وارز: دی رائز آف سکائی واکر“ نے اپنی ریلیز کے پہلے دو ہفتوں میں دنیا بھر سے900 ملین ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگئی۔ 16دسمبر 2019ءکو ریلیز ہونے والی اس فلم نے بہترین بزنس کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، فلم اب تک 900ملین ڈالرکما کر پہلے جبکہ انیمیٹڈ فلم”فروزن 2“1.325 بلین ڈالر کے بزنس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024