امریکی اداکاری ڈینیئل کریگ فلم”جیمز بانڈ: نو ٹائم ٹو ڈائی“ کے آخری منظر کی عکس بندی کے دوران جذباتی ہو گئے۔ ڈینیئل کریگ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ فلم”جیمز بانڈ“ سلسلے کی25 ویں فلم”جیمز بانڈ۔ نو ٹائم ٹو ڈائی“ کے آخری مناظر کی عکس بندی کے دوران جذباتی ہو گئے، اس وقت سب ایک دوسرے سے گلے مل رہے تھے اور انہوں نے بھی تقریر کرنے کی کوشش کی لیکن نہیں کر پائے، فلم8 اپریل کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38