ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز برسا ملائیشیاءڈیرویٹو ایکسچینچ کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 1.4فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 3ہزار 96رنگٹ یا 690ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 41198لاٹ کا کاروبار ہوا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024