پاکستان اور رومانیہ کے درمیان کھیل کے شعبے میں بہتری کے لئے ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت دونوں ملکوں کے کھیلوں کے وفود ایک دوسرے ملک کا دورہ کریں گے اور کھلاڑیوں کی کوچنگ کے لئے بھی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔معاہدے پرگزشتہ روز اسلام آباد میں رومانیہ کے سفیر نکول گوئے اور بین الصوبائی رابطے کے وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیر زادہ نے دستخط کئے، اس معاہدے کے تحت پاکستان کے جمناسٹ اور دیگر کھیلوں کے کھلاڑیوں کو تر بیت کے لئے رومانیہ بھیجا جائے گا جبکہ ان کے کوچز پاکستان آکر قومی کھلاڑیوں کو تر بیت دیں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38