ایئر پورٹ پر چاروں شفٹ انچارج تبدیل
لاہور (خبر نگار) سٹیشن منیجر پی ٹی اے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ طارق مجید نے چارون شفٹ انچارج تبدیل کر دیئے۔ جس کے بعد ڈاکٹر یسین کو شفٹ اے، سعدیہ ناز کو شفٹ بی، مسعود محمود کو شفٹ سی اور سہیل احمد کو شفٹ ڈی میں انچارج تعینات کیا گیا۔