منہاج القرآن ویمن لیگ کے یوم تاسیس پر طاہر القادری کی عہدیدار خواتین کو مبارکباد
لاہور(لیڈی رپورٹر)منہاج القرآن ویمن لیگ کے 29 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ملک بھر کی عہدیدار و کارکنان خواتین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ویمن لیگ کی غیور بیٹیوں نے تعلیم ،تربیت اور انسانی خدمت کے شعبوں میں قابل فخر خدمات انجام دیں۔