دعائیہ تقریب
لاہور (پ۔ر) اے سی کسٹمز ریٹائرڈ خضر اقبال ورک کے بھائی، ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈی ایچ اے کرنل (ر) نادر ورک کے والد چوہدری ظفر اقبال ورک ایڈووکیٹ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے رسم دسواں آج اڑھائی بجے دوپہر، ڈیفنس کمیونٹی ہال ڈیفنس کلب، جے بلاک فیز ون لاہور میں ادا کی جائے گی۔