امریکہ علاقائی استحکام کیلئے خطرہ بن گیا ‘ جنوبی سمندر میں دفاعی تنصیبات کی موجودگی مناسب ہے: چینی ما ہرین
بیجنگ(آئی این پی )چین کے دفاعی امور کے ماہر ین چو نے کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں چینی دفاعی تنصیبات کی موجودگی مکمل طور پر مناسب ہے ۔ چین نے زمین سے فضاء میں مارک کرنے والے 500سے زائد میزائلز بحیرہ جنوبی چین کے جزیروں میں نصب کئے ہیں جن میں سی ایس اے 6BاورHQ9میزائلوں سمیت اینٹی بیلیسٹک اورHQ26میزائل شامل ہیں۔