اوباما کے اعزاز میں تقریب کے دوران فوجی اہلکار گر کر بے ہوش ہو گیا
واشنگٹن (نیٹ نیوز) صدر اوباما کی فوجیوں سے الوداعی ملاقات کی تقریب میں ایک اہلکار گر کر بے ہوش ہو گیا۔ آرلنگٹن کے جوائنٹ بیس میں تقریب کے دوران آرمی آنر گارڈ کا اہلکار زمین پر گرا اور بے ہوش ہو گیا۔ فوری طور پر اہلکار کی بے ہوشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
اہلکار بے ہوش