مریم نواز کا آج سپریم کورٹ میں موقف جمع کرائے جانے کا امکان Jan 06, 2017 3:52 AM, January 06, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آج سپریم کورٹ میں مریم نواز کا مو¿قف جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز شریف لندن فلیٹس کی ملکیت کی بھی تفصیل جمع کرا سکتی ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+