چین: دریا پر بنا دنیا کا سب سے بڑا فلوٹنگ پاتھ شہریوں کیلئے کھول دیا گیا
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں دریا پر بنا دنیا کا سب سے بڑا تیرتا راستہ شہریوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ چین کے صوبے گیز ہا¶ کا فلوٹنگ پاتھ جہاں خوبصورت نظارہ پیش کرتا ہے وہیں شہریوں کو محظوظ کرنے کے لئے اسے تفریحی چیزوں سے سجایا گیا ہے۔