خصوصی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی
اسلام آباد ( وقائع نگار) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کےس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی کردی ہے گزشتہ روز کےس کی سماعت شروع ہو ئی تو بیرسٹر سیف عدالت میں پیش ہوئے تاہم ایف آئی اے پراسیکیوٹر عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر فاضل عدالت نے کےس کی سماعت انےس جنوری تک ملتوی کردی۔
عمران فاروق قتل کیس