ایک خاتون سے زیادتی‘ دوسری اغوا
لاہور +فیروز والا (نامہ نگار) زمیندار نے محنت کش کی بیوی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ (ش) اپنے رشتہ دار کے ہاں ملنے آئی تھی۔ زمیندار قمر زمان عرف رضوان نے خاتون کو بہانے سے ڈیرہ پر لے جا کر زیادتی کر ڈالی۔ دریں اثنا شاہدرہ میں تین افراد نے خاتون (ف) کو اغوا کر لیا۔