ویگن سوار نوجوان سے ناجائز اسلحہ برآمد Jan 06, 2014 7:04 AM, January 06, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوالا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس نے لاہور روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب ناکہ بندی کرکے ویگن سوار نوجوان سلطان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+