یونیفائیڈ تیکوانڈو کلب نے لاہور ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ جیت لی
یونیفائیڈ تیکوانڈو کلب نے لاہور ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ جیت لی
لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہور ڈسٹر کٹ تیکوانڈو چیمپین شپ ےونےفائےڈ تےکوانڈوکلب نے جیت لی۔ مہمان خصوصی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر کاشف انور اور اعجاز مہاروی نے انعامات تقسیم کئے۔