توصیف کرکٹ چیمپئن شپ مغلپورہ وائٹس کے نام
توصیف کرکٹ چیمپئن شپ مغلپورہ وائٹس کے نام
لاہور(سپورٹس رپورٹر) توصیف ٹرافی کرکٹ چیمپئن شپ کے راﺅنڈ اور لیگ کے 17میچوں میںتین سنچریاں اور 17نصف سنچریاں سکور کی گئیں لیگ میچز چار کلبوں علی گڑھ کلب ، مغل پورہ وائٹس ، سروس کلب اور یو سلم کلب کے ما بین کھیلے گئے ۔ ٹرافی مغل پورہ وائٹس کے حصہ میں آئی۔