کریک ڈاﺅن کیخلاف اسرائیل میں 30 ہزار افریقی تارکین وطن کا احتجاج
کریک ڈاﺅن کیخلاف اسرائیل میں 30 ہزار افریقی تارکین وطن کا احتجاج
تل ابیب (نوائے وقت رپورٹ) 30 ہزار افریقی تارکین وطن نے پناہ نہ ملنے پر اسرائیلی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ سینکڑوں افریقیوں کا اچانک گرفتاریوں پر مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے اور شدید احتجاج کیا۔