شریعت اسلامیہ کے طویل و عمیق مطالعہ کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اسلامی قانون کو نافذ کیا جائے تو ہر شخص کو کم از کم معقول معاش کی طرف سے اطمینان ہو سکتا ہے، یہی میرا عقیدہ رہا ہے اور اب بھی اسے ہی مسلمانوں کے افلاس کا بہترین حل سمجھتا ہوں۔
(قائد اعظمؒ کے نام علامہ اقبالؒ کے خط سے اقتباس)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024