رانا انعام کی زیرقیادت ریلی
رانا انعام کی زیرقیادت ریلی
لاہور (خصوصی رپورٹر) یونین کونسل 168 میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین انجینئر رانا انعام کی قیادت میں موٹرسائیکل ریلی نکالی گئی جس میں وائس چیئرمین یونس شاہ‘ لیبر کونسلر رضوان‘ جنرل کونسلر منیر شاہ‘ یوتھ کونسلر مرزا عاصم بیگ سمیت بابر‘ سرور بھٹی اور مرزا سرور بیگ بھی شامل تھے۔ ریلی کے شرکاء نے میاں نوازشریف‘ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے حق میں نعرہ بازی کی۔