لاہور (خبر نگار) سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم پر خاتون کوجنسی ہراساں کرنے کے الزام کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں سابق کپتان بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کے حکم کے خلاف درخواست پر سماعت آج 6 فروری کو ہو گی۔
ہائیکورٹ: بابر اعظم پر خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام، اندراج مقدمہ کیخلاف درخواست پر سماعت آج
Feb 06, 2025