مدینہ منورہ میں بھی افطاری کرانے والوں کو پرمٹ لینا ہو گا، پورٹل متعارف 

Feb 06, 2025

مدینہ منورہ (نیٹ نیوز) مسجد نبوی میں رمضان کے بابرکت مہینے کے دوران افطار فراہم کروانے کے خواہش مند افراد اور اداروں کے لیے جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے ایک آن لائن پورٹل متعارف کرایا ہے۔ اتھارٹی کی منظور شدہ کمپنیوں کو ہی افطاری کرانے کے اجازت ہو گی۔ 

مزیدخبریں