ملتان، پولیس کا جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ، رشتے دار گرفتار 

ملتان (آئی این پی ) پنجاب پولیس نے  سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی رہائش گا پر چھاپا ۔  جاوید ہاشمی کی ملتان میں واقع رہائش گاہ پر رات گئے چھاپا مارا گیا ہے۔ جاوید ہاشمی کے نواسے قاسم ہاشمی نے دعوی کرتے ہوئے پولیس کے چھاپے سے متعلق بتایا۔ قاسم ہاشمی نے الزام عائد کیا کہ رات گئے پولیس نے جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، جاوید ہاشمی کی غیر موجودگی پر پولیس ان کے قریبی رشتہ دار کوگرفتار کرکے  لے گئی۔

ای پیپر دی نیشن

مولانا قاضی شمس الدین

ڈاکٹر ضیاء الحق قمرآپ 1916ء مطابق 1334ھ کو کوٹ نجیب اللہ، ہری پور ہزارہ میں مولانا فیروز الدین کے ہاں پیدا ہوئے۔آپ کا تعلق ایک ...