کیماڑی پولیس کا گٹکا فروش کیخلاف کریک ڈائون ،15 ملزمان گرفتار
کراچی (سٹی نیوز) گزشتہ رات ضلع کیماڑی پولیس کا گٹکا ماوا فروشی کے خلاف کریک ڈان۔11 مختلف کاروائیوں میں 15 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد کر لیا گیا۔پہلی کاروائی* میں تھانہ موچکو پولیس نے گٹکا فروشی میں ملوث ملزم سعید ولد عزیزاللہ کے قبضہ سے مضحر صحت 9 عدد پیکٹ (فی پیکٹ 45 پڑیاں) شیکھر انڈین گٹکا برآمد کر کے مقدمہ الزام نمبر 46/22 بجرم دفعہ 8 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ درج کیا گیا۔دوسری کاروائی* میں تھانہ موچکو پولیس نے گٹکا فروشی میں ملوث دو ملزمان بنام محمد قاسم اور ممتاز علی کے قبضہ سے 40 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکاماوا برآمد کر کے مقدمہ الزام نمبر 47/22 بجرم دفعہ 8 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ درج کیا گیا۔تیسری کاروائی* میں تھانہ موچکو پولیس نے گٹکا فروشی میں ملوث دو ملزمان بنام عبید اور محمد خان کے قبضہ سے 62 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکاماوا برآمد کر کے مقدمہ الزام نمبر 48/22 بجرم دفعہ 8 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ درج کیا گیا۔چوتھی کاروائی* میں تھانہ جیکسن پولیس نے گٹکا فروشی میں ملوث ملزم بنام اول خان کے قبضہ سے 200 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکاماوا برآمد کر کے مقدمہ الزام نمبر 32/22 بجرم دفعہ 4/8 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ درج کیا گیا۔پانچویں کاروائی* میں تھانہ جیکسن پولیس نے گٹکا فروشی میں ملوث ملزم بنام فیض علی شاہ کے قبضہ سے 2 کلو گرام مضحر صحت گٹکاماوا برآمد کر کے مقدمہ الزام نمبر 47/22 بجرم دفعہ 8 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ درج کیا گیا۔چھٹی کاروائی* میں تھانہ پاک کالونی پولیس نے گٹکا فروشی میں ملوث ملزم بنام اکرام خان ولد شیرزمان خان کے قبضہ سے 60 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکاماوا برآمد کر کے مقدمہ الزام نمبر 37/22 بجرم دفعہ 4/8 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ درج کیا گیا۔ساتویں کاروائی* میں تھانہ شیرشاہ پولیس نے گٹکا فروشی میں ملوث ملزم بنام عطا الرحمان کے قبضہ سے 30 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکاماوا برآمد کر کے مقدمہ الزام نمبر 26/22 بجرم دفعہ 8(i)A امتناع گٹکا ماوا ایکٹ درج کیا گیا۔آٹھویں کاروائی* میں تھانہ سائیٹ اے پولیس نے گٹکا فروشی میں ملوث دو ملزمان بنام عمرفاروق اور نزیراحمد کے قبضہ سے 50 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکاماوا برآمد کر کے مقدمہ الزام نمبر 85/22 بجرم دفعہ 4/8 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ درج کیا گیا۔نویں کاروائی* میں تھانہ سائیٹ اے پولیس نے گٹکا فروشی میں ملوث دو ملزمان بنام فرقان اور عاقب جان کے قبضہ سے 200 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکاماوا برآمد کر کے مقدمہ الزام نمبر 86/22 بجرم دفعہ 4/8 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ درج کیا گیا۔دسویں کاروائی* میں تھانہ بلدیہ پولیس نے گٹکا فروشی میں ملوث ملزم بنام وسیم ولد عبدالرزاق کے قبضہ سے 30 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکاماوا برآمد کر کے مقدمہ الزام نمبر 19/22 بجرم دفعہ 4/5/8 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ درج کیا گیا۔گیارہویں کاروائی* میں تھانہ مدینہ کالونی پولیس نے گٹکا فروشی میں ملوث ملزم بنام امان ولد ہاشم کے قبضہ سے 25 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکاماوا برآمد کر کے مقدمہ الزام نمبر 34/22 بجرم دفعہ 4/8 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ درج کیا گیا۔ایس ایس پی ضلع کیماڑی کی ہدایات پر گٹکا ماوا فروشی کے خاتمے تک ضلع کیماڑی میں گٹکا مافیا کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔
گٹکا فروش