نیب نے عبدالعلیم خان کی گرفتار ی کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ عبدالعلیم خان کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، ان کو (آج) جمعرات کو احتساب عدالت میں ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائے گا۔ نیب کی جانب سے علیم خان کی گرفتاری کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ نیب نے سینئر صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا ہے، علیم خان کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا جب کہ علیم خان کو ریمانڈ کے لیے(آج) جمعرات کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024