ای سی ایل میں نام ہونیکی وجہ سےیوسف رضاگیلانی کولاہورایئرپورٹ پر روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔سابق وزیر اعظم ورہنما پیپلز پارٹی جنوبی کوریا جانا چاہتے تھے۔ایف آئی اے نے ان کو لاہور ائیرپورٹ پر روک لیا اور انکو کلئیرنس نہ مل سکی جس کے باعث سابق وزیر اعظم جنوبی کوریا روانہ نہ ہو سکے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38