ایل ایس فسٹ کو سزا کے احکام
ملتان (نامہ نگار خصوصی)ایڈیشنل چیف انجینئر میپکو ملتان سرکل محمد عمر لودھی نے محکمانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ رکن عالم سب ڈویژن ملتان کے لائن سپریٹنڈنٹ فرسٹ محمود احمد کو سزا دینے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ لائن سپریٹنڈنٹ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پاکستان انڈسٹریل اینڈ کمرشل ایمپلائمنٹ (سٹینڈنگ آرڈرز )آرڈی نینس 1968ء کے تحت ایک سالانہ روک دی ہے ۔