تیزرفتار ویگن تھانے بند،مقدمہ درج Feb 06, 2018 6:47 AM, February 06, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوٹ اسلام(نامہ نگار)انچارج پٹرولنگ پولیس کنڈسرگانہ اے ایس آئی اجمل خان ڈب نے گذشتہ روز دوران چیکنگ تیزرفتاری پر ویگن تھانہ حویلی کورنگا میں بند کردیا ڈرائیور زاہد ولد صفدر سکنہ شورکوٹ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+