میلسی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن‘ 9 افراد گرفتار
میلسی(خبر نگار)سرچ آپریشن وہاڑی ،بوریوالاور میلسی کی حدود میں کیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران ہوٹل ،سرائے،ہاسٹلوں ،ریسٹورنٹ ، گھروں اور اہم مقامات کی سرچنگ کی گئی۔اس دوران 156گھروں اور ہوٹلوں کی تلاشی اور 250افراد کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی۔سرچ آپریشن میں 9افراد کو گرفتار کیا گیا۔