یوگنڈا مہاجرین کے کیمپوں میں انسانی سمگلنگ‘ کرپشن کی انکوائری کرے: اقوام متحدہ
کمپالا (اے ایف پی) اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے مطالبہ کیا ہے افریقی ملک یوگنڈا پناہ گزینوں کے کیمپوں میں انسانی سمگلنگ اور کرپشن کی شکایات کی انکوائری کے ریڈیڈنٹ کوآرڈینیٹر روسا ملانگو نے کہا خواتین اور لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے واقعات بھی ہو رہے ہیں۔ اس حوالے سے ایک خط وزیراعظم کو 26 جنوری کو لکھا لیکن نوٹس نہیں لیا گیا۔