بھارت میں مسلمان صحافی پر قاتلانہ حملہ بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو بچالیا
لکھنو(آئی این پی)بھارت میں دلیر خاتون نے اپنے صحافی شوہر کی جان بچالی ۔غنڈوں کے ایک گروہ نے صحافی عابد علی کے گھر کے دروازے پردستک دی ۔ جیسے ہی عابد علی نے دروازہ کھولا بدمعاش ان پر ٹوٹ پڑے۔ عابد علی کی بیوی نے پستول سے بدمعاشوں پر گولیاں برسادیں۔