نشتر کالونی پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ 2 خواتین ایک مرد گرفتار مقدمہ درج
لاہور( سٹاف رپورٹر) تھانہ نشتر کالونی پولیس نے قبحہ خانے میں چھاپہ مار کر 2خواتین اور 1مردکو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا معلوم ہو اہے کہ پولیس نے مخبر کی طلاع پر قبحہ خانے میں چھاپہ مار کر ، 2خواتین شمیم ، نبیلہ اور 1مرد شبیر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔