فیروز والہ:ٹرانسپورٹرز نے مرضی سے کرائے بڑھا دیئے، شہریوں سے جھگڑا معمول
فیروز والہ (نامہ نگار) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ٹرانسپورٹر کے کرائے بڑھا دیئے سارا دن کنٹریکٹروں اور دیگر گاڑیوں کے ملازمین کے ساتھ شہریوں کا لڑائی جھگڑا رہتا ہے ادھرضلعی انتظایہ نے بڑھتے ہوئے کرایوں کی روک تھام کیلئے کوئی انتظام نہ کیا گیا شہری حلقوں نے اعلیٰ حکام سے طالبہ کیا ہے کہ کرایوں کے اضافے کو روکا جائے اور ذممہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔