طبیعت بہتر ہونے پر شہباز شریف کے پانچ گھنٹے تک قصور اور لاہور میں مختلف دورے
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلی شہباز شریف نے طبیعت بہتر ہونے پر گزشتہ روز پانچ گھنٹے تک قصور اور لاہور میں مختلف دورے کئے۔ وزیراعلی کے قصور میں بھٹہ کے دورے میں وزیراعلی کو دیکھ کر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی اور انہوں نے ”شہباز شریف زندہ باد“ کے نعرے لگائے۔
دورے