;اعلی عسکری قیادت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مدعو، بریفنگ دی جائیگی
اسلام آباد (صباح نیوز) اعلیٰ عسکری قےادت کو اس جمعرات کو پارلےمانی کمےٹی برائے قومی سلامتی مےں مدعو کرلیا گےا۔ دفاع، خارجہ امور کے وزرائ، قومی اسمبلی مےں اپوزےشن لےڈر، مشےر خزانہ اور مشےر قومی سلامتی خصوصی دعوت پر شرےک ہوں گے۔ قومی سلامتی کے معاملات پر برےفنگ دی جائے گی۔ پاکستان کو امرےکا سے ملنے والے اتحادی امدادی فنڈ کی تفصےلات سے بھی آگاہ کےا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق پارلےمنٹ مےں قومی سلامتی پر اس اہم اجلاس کی تےارےاں شروع کر دی گئی ہےں۔ 8 فروری کو اجلاس دن گےارہ بجے سپےکر قومی اسمبلی سردار اےاز صادق کی صدارت مےں کمےٹی روم نمبر 2 مےں ہو گا۔
مدعو