خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام سابق امریکی جمناسٹک ڈاکٹر لیری نصر کو مزید 125برس قید
شکاگو (اے ایف پی) امریکہ میں سابق جمناسٹک کے ڈاکٹر لیری نصر کو علاج اور معائنہ کے بہانے کئی برسوں تک خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام پر مزید 40 سے 125 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ یاد رہے اس سے قبل انہیں عمرقید ہوچکی ہے۔ وہ سپورٹس میڈیسن کے حوالے سے کھلاڑیوں کو مشورے دیتے تھے۔
قید